آپریشن کے باوجود مرجع عالی قدر دا م ظلہ الوارف کے دروس کا سلسلہ جاری

آپریشن کے باوجود مرجع عالی قدر دا م ظلہ الوارف کے دروس کا سلسلہ جاری



8/11/2023


مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے   گذشتہ روز اپنی ایک آنکھ کا آپریشن کرایا کہ جو بطلف الہی و بتصدق محمد و آل محمد علیھم السلام اور مومنین کی دعاؤں سے کامیاب رہا ۔
مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے بلا توقف اپنے دروس کا سلسلہ  جاری و ساری  رکھا اور فقہ و اصول کے درس خارج میں افاضل حوزہ  علمیہ کی خدمت  میں حاضر رہے ۔
علوم اہلبیت علیھم السلام  کو سیکھنے اور سکھانے میں مرجعیت کہ یہ قربانی اور یہ لگن علم کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔




ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں