جوبھی دنیا وآخرت کی خوش بختیاں چاہتا ہےاسے اہلبیت علیھم السلام کےدرپرآنا ہی ہوگا، ان سے تمسک اوران کے بتائے ہوئے راستے کی پابندی بھی ضروری ہے

جوبھی دنیا وآخرت کی خوش بختیاں چاہتا ہےاسے اہلبیت علیھم السلام کےدرپرآنا ہی ہوگا، ان سے تمسک اوران کے بتائے ہوئے راستے کی پابندی بھی ضروری ہے



29/3/2021


مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف کے فرزند اورمرکزی دفتر کےمدیرحجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نےماہ مبارک شعبان  میں ائمہ اہلبیت علیھم السلام کی مقدس ولادتوں کی مناسبتوں کےپس منظرمیں   صحابی جلیل جناب کمیل بن زیاد النخعی ؓ کے مزار میں منعقدہ محفل  مسرت میں شرکت فرمائی اورحاضرین سے خطاب فرمایا۔
انہوں نے حاضرین کی خدمت میں مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی دعائیں،انکی نصیحتیں نقل  فرمائی اور انہیں ان  پرمسرت مناسبتوں  کےحوالے سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے خطاب  میں فرمایا کہ   رضائے الہی کے حصول اورصحیح  ہدایت کا حقیقی واسطہ  اور راستہ  اہلبیت علیھم السلام ہی ہیں اس لئے  جو بھی دنیا و آخرت کی خوش بختیاں چاہتا ہےاسے دراہلبیت علیھم السلام پر آنا ہی ہوگا ساتھ ساتھ ان سے تمسک اوران کے بتائے ہوئے راستے کی پابندی بھی  ضروری ہے ۔




ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں